اکرم باجوہ اور ملک خلیل اعوان کی سید ریاض شاە سے ان کے پیزا ریسٹورنٹ میں خصوصی ملاقات

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ اور میلہ انتظامی امور کمیٹی کے انچارج حاجی ملک خلیل اعوان کی ویانا کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت سید ریاض شاە سے ان کے پیزا ریسٹورنٹ میں خصوصی ملاقات کی۔

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست پروگرام میں شرکت کی دعوت دی -سید ریاض شاە نے کرکٹ میلہ میں شرکت کرنےاور ہمیشہ کی طرح تعاون کا یقین دلایا۔

اکرم باجوہ اور ملک خلیل نے سید ریاض شاە کا یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام میں تعاون کرنے پر اپنی اور پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے عہدیداران کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔

Syed Riaz Shah

Syed Riaz Shah

Syed Riaz Shah

Syed Riaz Shah