اکرم باجوە کے صاحبزادە عمر علی باجوە کی شادی کے موقع پر ویانا کی معروف شخصیات کی شرکت

ویانا (نمائندە خصوصی) جیو اردو آسٹریا کے نمائندە اکرم باجوە کے صاحبزادە عمر علی باجوە کی شادی مبارک کے موقع پر ویانا کی معروف شخصیات چوہدری مبارک علی، نعیم اختر، چوہدری اجمل فاروق لاھور پاکستان سگیاں حویلی میرج ہال میں گروپ فوٹو۔

Omar Ali Bajwa Wedding

Omar Ali Bajwa Wedding