الجزیرہ کا 30 اپریل سے امریکا میں نشریات بند کرنے کا اعلان

Al Jazeera

Al Jazeera

دوحا (جیوڈیسک) قطر کے نیوز چینل الجزیرہ نے تیس اپریل سے امریکا میں اپنی نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوز چینل کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ امریکی میڈیا مارکیٹ میں اقتصادی مشکلات کی وجہ سے نشریات بند کی جا رہی ہیں۔

کمپنی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈیجیٹل سروس میں توسیع کی جائے گی۔