المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے ڈاکٹر خالد شہزاد کے والد محترم کے ایصال ثواب کی محفل

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد کے والد محترم کی ایصال ثواب کے محفل میں قاری المصطفی، حاجی لیاقت علی تنویر، فیض اللہ کموکا مرزا اسلام اظہر، ڈاکٹر طاہر سعید ، سید مقصود گیلانی، ڈاکٹر اقبال، ڈاکٹر غلام حسین زاہد، قاری عبدالقیوم، محمد مزمل کمبوہ، عمران مصطفائی و دیگر شریک ہیں۔

Faisalabad News

Faisalabad News