الاسکا : جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

Fire

Fire

الاسکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا اور الاسکا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی۔

الاسکا میں 10 مختلف مقامات پر 10 ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جہاں 9 سو سے زائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

ادھر کیلی فورنیا میں لاس اینجلس کے قریب 11 ہزار ایکڑ رقبے پر آگ پھیل چکی ہے ، اب تک ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔