مسجد البلال کے پرانے خادم اعلیٰ لالہ محمد رمضان نے مسجد البلال کی انتظامی امور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

Lala Mohammad Ramzan

Lala Mohammad Ramzan

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد البلال کے پُرانے خادم اعلیٰ لالہ محمد رمضان نے مسجد البلال کی انتظامی امور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے لہذااب مسجد البلال ویانا کی انتظامی امور کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پاکستان میڈیا جنگ ویانا نے لالہ محمد رمضان سے رابطہ کیا تو اُنہوں نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کر دی۔