مسجد البلال: تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی جلوس 27 دسمبر کو نکالا جائے گا، الحاج محمد اکرم بٹ

Alhaj Mohammad Akram Butt

Alhaj Mohammad Akram Butt

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا ویانا آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر محمداکرم باجوہ سے ایک ملاقات میں بتایا کہ مسجد البلال ویانا کی جانب سے تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی کا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار کو نکالا جائے گا۔

الحاج محمد اکرم بٹ نے مذید کہا کہ تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی کا جلوس کے ٹائم کا بعد میں اعلان کیا جائے گا۔