آل کراچی زاہد خان نیازی میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام دو روزہ آل کراچی زاہد خان نیازی میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 28 نومبر سے واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں کراچی شہر کی نامور ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ کا فائنل 29 نومبر بروز اتوار شام چار بجے کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش مندٹیمیں آرگنائزنگ سیکریٹری ایم شمیم قریشی سے 0331-2797373 پر رابطہ کریں۔