اللہ کرے نیا سال، امن و محبت اور ترقی و خوشحالی کا سال ہو۔ نینا خان

Naina Khan

Naina Khan

فرانس (اشفاق چودھری) فرانس میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی اور پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معروف سماجی کارکن و فیشن ڈیزائنر نینا خان نے دعا کی کے اللہ تعالی نئے سال کو پاکستان کیلئے امن و محبت اور ترقی و خوشحالی کا سال اور حکمران طبقات کو ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دینے والا بنا دے۔