علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، محمد خوشحال، محمد سلیمان

Condolences

Condolences

میونخ: ہم پاکستان میں علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب سے ان کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کرتے ہیں۔ منجانب، محمد خوشحال اور محمد سلیمان اور خامدمین جامع مسجد صوفیا میونخ۔