الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

Altaf Hussain and Qaim Ali Shah

Altaf Hussain and Qaim Ali Shah

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی سندھ اور آئی جی کی کوششوں کو سراہا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ وہ کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے میں کردار ادا کریيں اس سلسلے ميں ایم کیو ایم کے پاس تجاویز موجود ہیں۔

آج ایم کیو ایم کا وفد وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرے گا۔