امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی بیسٹ سویٹس اینڈ بیکرز پر خصوصی آمد

Hafiz Saeed in Kasur

Hafiz Saeed in Kasur

قصور (محمد عمران سلفی سے) امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی بیسٹ سویٹس اینڈ بیکرز پر خصوصی آمد۔ دعائے خیر کروائی سابق ایم پی اے چوہدری امجد علی میوء ، صدر پریس کلب سرائے مغل کرامت علی وٹو، صدر یونین آف جرنلٹس رانا محبوب احمد، اصغر علی شہزاد، ڈاکٹر اکبر علی سمیت سینکڑوں لوگوں نے استقبال کیا۔

فضانعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اُٹھی ۔سیکورٹی کے سخت انتظامات ۔معزز مہمان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بیسٹ سویٹس اینڈ بیکرز کے چیف ایگزیکٹو عبدالشعبان اینڈ برادرز کی خصوصی دعوت پرامیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی بیسٹ سویٹس اینڈ بیکرز پر خصوصی طور پر تشریف لائے ۔بیسٹ سویٹ اینڈ بیکرز پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

تھانہ سٹی پتوکی ، چوکی سٹی کے انچارج رانا محمد اسلم، رانا محمد حیات ایس آئی سمیت پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جب کہ حافظ سعید کی ذاتی سیکورٹی بھی بھاری تعداد میں موجود تھی۔حافظ محمد سعید نے بیسٹ سویٹس اینڈ بیکرز پر خصوصی دعا کروائی۔

جس میں سابق ایم پی اے چوہدری امجد علی میوء ، قاری عبدالحنان، حافظ امداد حسین، آصف زرگر، طارق سہیل، محمد بوٹا جٹ اور دیگر صحافی جن میںصدر مرکزی یونین آف جرنلٹس رانا محبوب احمد ،چیرمین عبدالشعبان،ہما ئیو ں رشید آ را ئیں صدر پریس کلب پتو کی ،میڈیا انچارج بابا رانا سرفرازاحمد ، محمد اصغر شہزاد،وسیم آفتاب، حاجی ظفر اقبال ، کرامت وٹوصدر پریس کلب سرا ئے مغل، علی حسنین، صدی احمد ،ڈاکٹر اکبر علی ، چو ہد ری اسد علی ،قمر بلال چوہان ،طارق عزیز میوبھی موجود تھے۔

اس موقع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید نے پاکستان کی سالمیت ، خوشحالی اور ترقی کیلئے دعا بھی کروائی۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126