امریکہ: ملک بھر میں ٹرمپ حامیوں کے مظاہرے

America Protests

America Protests

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوماہا شہر میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور پولیس نے ٹرمپ کے حامیوں کو منتشر کر دیا۔

مریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے ملک بھر میں مظاہرے کئے۔

اوماہا شہر میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور پولیس نے ٹرمپ کے حامیوں کو منتشر کر دیا۔

کیلیفورنیا کے ہنٹنگن ساحل پر کئے گئے مظاہرے میں بھی ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ ہوئی۔

پولیس نے واقعات کے زیادہ پھیلنے سے پہلے گروپوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا۔