امریکہ : 2 خواتین کوہ پیما پہاڑ پر چڑھتے ہوئے گرنے سے ہلاک

Mountaineer Falling

Mountaineer Falling

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست ویومنگ کے گرینڈ ٹیسٹن نیشنل پارک میں پہاڑ پر چڑھتے ہوئے گرنے سے دو خواتین کوہ پیما 27 سالہ سٹسرہنڈبرگ اور 28 سالہ نکس ٹیویناٹ ہلاک ہو گئیں۔