امریکہ نے انسداد دہشت گردی کاوشوں کو غلط طور پر پیش کیا: چین

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمہ سے متعلق کاوشوں کے بارے میں جاری کی جانے والی رپورٹ میں چینی کردار کے حوالے سے مواد مسترد کر دیا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے مختلف ممالک کے حوالے سے گزشتہ سال میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کارروائیوں پر مبنی تفصیلی رپو رٹ جاری کی گئی۔

چین نے کہا کہ امریکہ نے انسداد دہشت گردی کاوشوں کو غلط طور پر پیش کیا۔