نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی: پیوٹن

Donald Trump and Putin

Donald Trump and Putin

ماسکو (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پر روس سے تعلقات کا الزام ان کے مخالفین کا جھانسا ہے۔

ٹرمپ سے کبھی ہاتھ ملانے کا موقع نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ مستقل میں وہ روس اور امریکا میں بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔