امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 1 اہلکار ہلاک

Helicopter Crash

Helicopter Crash

ہوائی (جیوڈیسک) تربیتی پرواز پر گئے ہیلی کاپٹر نے Bellows ائیر فورس اسٹیشن پر لینڈ کرنے کی کوشش کی کہ حادثہ پیش آ گیا۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں امریکی بحریہ کے بائیس اہلکار سوار تھے۔

واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہو گئے۔