امریکی ٹی وی سیریز ہیروز ری بورن کا نیا ٹریلر ریلیز

Heroes Reborn

Heroes Reborn

لاس اینجلس (جیوڈیسک) یہ منفرد ٹی وی سیریز سائنسی کرداروں، خوبصورت مناظر اور تھرل سے بھرپور ہے۔

ہیروز ری بورن کی کہانی ایک نوجوان کی طلسماتی طاقت کے گرد گھومتی ہے جو دنیا سے برائی کے خاتمے کا عزم لے کر میدان میں سرگرم عمل ہے۔

نمایاں کرداروں میں جیک کول مین، کرسٹا برجز، فرانسیسکا ایسٹ وڈ اور ریان گزمین شامل ہیں۔ منی ٹی وی سیریز رواں ماہ شائقین کا دل لبھانے آ رہی ہے۔