عامر نواز اعوان کا ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ڈاکٹر کوثر نثار ملک کے اعزاز میں عشائیہ

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحافی و کالم نگا ر عا مر نواز اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا۔اور عمرہ کی سعا دت حاصل کر نے پر انکو مبا رکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر ملک عا مر نواز نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیااور انکو عمرہ کی سعا دت حا صل کر نے پر مبا رکباد بھی پیش کی۔

عشا ئیہ میںبات چیت کر تے ہو ئے ایم ایس ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عا طف سلیم اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبا رکباد پیش کی اور نیک تمنا و ں کا اظہا ر کیا۔

Honor Dinner

Honor Dinner