ملک ضمیر اعوان نے عامر نواز اعوان کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر دیا

Iftar Dinner

Iftar Dinner

تلہ گنگ (تلہ گنگ نیوز) ضلعی زکوٰۃ عشر کمیٹی چکوال کے ممبر اور تلہ گنگ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت ملک ضمیر اعوان نے سینئر صحافی و کالم نگار عامر نواز اعوان کے اعزاز میں مقامی ہوٹل پر پر تکلف افطار ڈنر دیا جس میں ملک ضمیر اعوان اور عامر نواز اعوان کے دوست احباب نے بھی بھر پور شرکت کی۔

تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز ضلعی زکوٰۃ عشرکمیٹی چکوال کے ممبر اور تلہ گنگ کی معروف کاروبا ری و سما جی شخصیت ملک ضمیر اعوان نے سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے اعزاز میں مقا می ہو ٹل پر پر تکلف افطار ڈنر دیا۔ جس میں ملک عا مر نواز اور ملک ضمیر اعوان کے دوست احباب نے بھر پور شرکت کی۔

سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے علا وہ دیگر سرکردہ شخصیا ت جن میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،صدرتحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان، جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ، ،سینئر کالم نگار ملک ارشد کو ٹگلہ ،سینئر صحا فی و کالم نگار چو ہدری نوید دڑوٹ ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک،،ڈاکٹر عبدالرزاق ،ڈاکٹر اقبال سیف ،سینئر صحا فی صفدر شاہ ہمدانی ،سینئر صحا فی شاہد سلیم پرا چہ ، آصف اینڈ کو کے پروپرا ئیٹر ملک عبدالرؤف ،سینئر صحا فی ملک طارق اعوان و دیگر دوست احبا ب نے بھی بھر پور شرکت کی۔