بہت جلد ناراض دوستوں کی آپس میں صلح کرا دی جائے گی، محمد نعیم

Muhammad Naeem, Atique Khatana

Muhammad Naeem, Atique Khatana

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے شہر پادووا کے آرگنائزر محمد نعیم اور سینئر صحافی اور معروف نعت خواں چوہدری عتیق خٹانہ اور چیف ایگزیکٹو مرزا خالد محمود نے گزشتہ روز شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ ہمارے کچھ دوست اٹلی میں آپس میں ناراض ہیں۔

ہم کوشش کررہے ہیں کہ ان کی آپس میں صلح کرائی جائے کیونکہ صلح میں ہی خیر اور برکت ہے محمد نعیم اور چوہدری عتیق خٹا نہ اور مرزا خالد محمود نے مذید کہا کہ ہم بہت جلد دونوں دوستوں کو بٹھا کر ان کے اختلافات دور کر دیئے جائیں کیونکہ دونوں ہمارے دوست اور بھائی ہیں۔

Muhammad Naeem, Atique Khatana

Muhammad Naeem, Atique Khatana

Muhammad Naeem, Atique Khatana

Muhammad Naeem, Atique Khatana