اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کا پریمئیر، ہالی وڈ فنکاروں کی شرکت

Animated Comedy Film Zootopia Premiere

Animated Comedy Film Zootopia Premiere

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کا پریمئیر ہوا ، گلوکارہ شکیرا اوراداکار جیسن بیٹمین نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھائی۔

نیو ڈزنی اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کے پریمیئرمیں شکیرا ، جینفر گوڈون اور جیسن بیٹمین نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے۔

جیسن بیٹمین میں ہونے والے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں ہالی وڈ فنکاروں نے شرکت کی، فلم زوٹوپیا کی کہانی ایسے جنگل کی ہے جہاں بے قصور لومڑی مجرم ٹھہرا دی جاتی ہے جبکہ پولیس اہلکار خرگوش لومڑی کو اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔ دلچسپ اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا چار مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔