ایس ایم سی المنائی کے تحت سالانہ عشائیہ آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل گریجویٹ کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی ) کے زیر اہتمام 11واں سالانہ ونٹر میٹنگ کے حوالے سے عشائیہ(آج) مورخہ 13دسمبر2015ء بروز اتوار 8بجے شب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے ایس ایم سی المنائی کے ممبران شکر کرینگے۔