بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی کو منعقد کی جائے گی

Naat Trafies

Naat Trafies

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ بابرکت روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖبروز اتوار 15 مئی 2016 کو مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔

اس نعتیہ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند نعت خواں حضرات اپنے ناموں کا اندارج 20 مارچ تک مندرجہ ذیل نمبر اور ای میل ایڈریس پر کروا سکتے ہیں۔
email j.azeemi@hotmail.com
Haji Mohammad Jawed Azeemi
0031615134083