سالانہ مجلس سوز خوانی 13 دسمبر کو سادات کالونی میں منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ سوز خوان صفدر حسین کاظمی کی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے اُن کے صاحبزادے سوز خواں اختر حسین کاظمی کی جانب سے مورخہ 13دسمبر2015ء بروز اتوار 2بجے دن امام بارگاہ در نجف سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگی۔

اس قدیم مجلس سوز خوانی میں سندھ بھر کے ممتاز سوز خواں حضرات سوز خوانی فرمائیں گے ۔تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔