چوہدری انصر جاوید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد سعودی عرب کے شہر تیمہ واپس پہنچ گئے

Ch Ansar Javaid

Ch Ansar Javaid

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پلاہوڑی ہر دل ممتاز شخصیت چوہدری انصر جاوید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد سعودی عرب کے شہر تیمہ واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پلاہوڑی ہر دل ممتاز شخصیت چوہدری انصر جاوید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد سعودی عرب کے شہر تیمہ و اپس پہنچ گئے ہیں ۔

انہوں نے اپنے پاکستان کے دورہ کے دوران مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ چوہدری انصر جاوید سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے روشن ستارے ہیں۔

لاہور ائیر پورٹ پر فیملی ممبران نے ان کو الوداع کیا۔ الو داع کرنے والوں میں چوہدری سکندر عباس ، چوہدری قمر عباس ، چوہدری عاصم رشید شامل تھے۔