چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی سعودی عرب سے نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

Ch Ansar Jawaid Plahori

Ch Ansar Jawaid Plahori

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سعودی عرب کے شہر تیمہ میں مقیم پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی سعودی عرب سے نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیل کے مطا بق چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی سعودی عرب سے نجی دورہ پر پلاہوڑی پہنچ گئے ہیں۔ چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی سعودی عرب مقیم پاکستانی کمیونٹی کے روشن ستارے ہیں۔ اور وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں۔

وہ پاکستان میں اپنے دورہ کے دوران مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر ان کا استقبال دوست احباب اور فیملی ممبران نے کیا۔