انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں 4 مشتبہ ا فرادگرفتار

Anti-terrorism Department

Anti-terrorism Department

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے قریب روہڑی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کارروائی کی اور4 مشتبہ ا فراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر روہڑی میں انسداد دہشت گردی دیپارٹمنٹ کےاہلکاروںٍ نے کارروائی کی، جس کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس ذرائع کاکہناہے کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اُن سے تفتیش جاری ہے۔