انوشکا کی بچوں کیساتھ بلبلے پھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Anushka

Anushka

مبئی (جیوڈیسک) انوشکا شرما حال ہی میں ایمسٹرڈیم کے پارک میں بچوں کیساتھ خود بھی بچی بن گئیں اور بلبلے پھوڑتی نظر آئیں۔

انوشکا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔ واضح رہے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی رنگ میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرما مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جسکی شوٹنگ ایمسٹرڈیم میں جاری ہے۔