آپاں یاسمین فاروقی کی قیادت میں انجینئر افتخار چوہدری سے ملاقات کی

راولپنڈی : تحریک انصاف کی رہنما خواتین کے ایک وفد نے آپاں یاسمین فاروقی کی قیادت میں مرکزی ڈپٹی سیکٹر ی اطلاعات انجینئر افتخار چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نجینئر افتخار چوہدری نے راولپنڈی کی ُٰ کی خواتین کی خدمت کو سراہااور کہا کہ اپنا یسمین فاروقی اور دیگر خواتین رہنما ئوں نے نہ صرف دھرنے بلکہ این اے 56 جو خان صاحب کا حلقہ ہے گراں قدر خدمت انجام دی ہیں۔

Apan Yasmin Farooqi Group Foto

Apan Yasmin Farooqi Group Foto