اپیل

Appeal

Appeal

اسلام علیکم : جناب علی : گزارش ہے کہ میں عذراپروین زوجہ شکیل احمد ، حامل شناختی کارڈ نمبر 42201-6041442-0 سکنہ مکان نمبر 67-A، سینڈ فلور، سیکٹر 35-D کورنگینمبر 4 کا رہائشی ہوں ، جناب میں بحیثیت پروڈکشن پیکنگ ڈیپارٹمنٹ میں محنت اور لگن سے کام سر انجام دیتی تھی، فالتو گفتگوں سے پرہیز کرتی تھی آپ میری حاضری بھی چیک کر سکتے ہیں میری کوئی چھٹی بھی نہیں اور میں اوور ٹائم بھی باقائدگی سے لگاتی تھی کیونکہ ہم جنرل ورکر ہیں اور ہمارا کام صرف ایمانداری سے ہی کام کرنا ہے۔

اچانک مورخہ 09/02/2015 کو کونٹریکٹر حسین نے مجھ سے کہا کہ آپ کو کمپنی سے کچھ عرصے کیلئے نکالا جا رہا ہے اور کام آتے ہی ہم کو دوباراکال کرکے بلا لیا جائے گا،ہم کو اچانک ایک زور دار جٹکا لگا کیونکہ ایریل اور بونس کا ٹائم بہت قریب تھا بجائے ہمیں بونس دینے کے کمپنی سے فارغ کر دیا گیا اور وجہ صرف یہی بتائی گئی کہ کمپنیہ میں کام موجود نہیں ہے، مگر ان لوگوں نے اب تک کوئی کال نہیں کی ہم نے اپنے طور پر دوبارہ جاب کرنے کی کوشش کی تو کونٹریکٹر حسین محتلف قسم کے ریزن رکھ دیے کہ آپ چھٹیاں بہت کرتی ہیں، جو کہ غلط بات ہے، آپ لڑکے لڑکیوں کے رشتے کراتی ہیں ،جبکہ پوری کمپنی کو معلوم ہے رشتے اور کپڑون کی فروحت مس فرزانہ اور ان کے بھائی سپروائزر محبوب صاحب کرتے ہیں شاید ان کی جگہ مجھ کو نکالا گہا ہے۔

اگر حاضری کی بات ہے تو میرا کمپیوٹر پر حاضری ریکارڈ چیک کر لیں جناب ہمارے پاس کوئی پرچی سورس اور تعلقات نہیں ہم بہت غریب ہیں جو دل لگا کو صرف کام کرتے ہیں، اللہ تعلی سے دعا کرتی ہوں ہماری مدد فرمائے، کیونکہ ہم کم آمدنی والے لوگ ہیں اس لیے بہت پریشان ہیں، رمضان اور اعید بھی سر پہ ہے جناب میری درخواست پر غور کیا جائے اور میرے ساتھ انصاف کیا جائے میں اور میرے بچے آپ کو دعائیں دیں گے، نوازش ہو گی۔ عذراپروین زوجہ شکیل احمد
03212069495