سیب کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے: ماہرین

Apple

Apple

لاہور (جیوڈیسک) طبی ماہرین کے مطابق سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔

سیب جگر کے افعال کو درست کر کے سستی کو رفع کرتا ہے، ذہن اور دماغ کو قوت بخشتا ہے۔

سیب کا استعمال رنگ گورا کرنے میں بھی کارگر ثابت ہوتا ہے۔