بوچھال کلاں کی خبریں 5/2/2017

Buchal Kalan

Buchal Kalan

بوچھال کلاں (نامہ نگار) ٍنواحی گائوں بوچھال کلاں پوسٹ آفس کے عملہ کا غریب پینشنروں کے ساتھ ناروا سلوک پینشنر سراپا احتجاج بن گئے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں کے معزور شخص ملک بنارس خان نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ وہ پینشن لینے کے لئے بوچھال کلاں پوسٹ آفس گیا جہاں پر مجھے کئی گھنٹے انتظار میں بیٹھا ئے رکھا گیا میرے بعد ّ نے والے جب پینشن لے کر چلے گئے تو میں نے احتجاج کیا تو سٹاف میرے گلے پڑ گیا مجھے دھکے دیئے اس موقع پر کئی بزرگ لوگوں سے بھی ناروا سلوک کیا گیا انہوں نے عملہ پر الزام لگایا کہ وہ فی کس پینشنر 100روپے سے 500روپے تک بھتہ وصول کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پوسٹ مین قاسم تو معمولی بات پر بھی آپے سے باہر ہو جایا ہے بھتہ نہ دینے والوں کو شام تک بغیر کسی وجہ کے خوار کیا جاتا ہے انہوں نے محکمہ کے ارباب اختیار ست نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بوچھال کلاں نامہ نگار ) علاقہ ونہار میں ہلکی بارش نے موسم کو سرد کر دیا یفصیل کے مطابق ہفتے کے روز علاقہ ونہار کالی گھٹائوں کی زد میں ّیا اور ابر کرم شروع ہو گئی جس سے علاقہ ونہار شدید سردی کی لپیٹ میں آ گیا

ریاض احمد ملک بوچھال کلاں 03348732994