عارف الہی سے کھیلوں کی شخصیات کا اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژ ن کے سربراہ اویس اسد خان مشیرکھیل غلام محمدخان پی آر او کھیل عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں کھیلوں کے معروف سرپرست اور PNSC کے چیرمین عارف الہی سے ان کے جواں سال بھائی کامران الہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر اور لواحقین کو صبر وجمیل عطافرماآمین درین اثنااقبال قاسم ، گلفراز احمدخان ، انورفاروقی ، بلدیہ کورنگی کے محمدارشد ، امجد علی خان، عرفان مرزا، عبدالرقیب ، سلیم مالح، عبدالناصر ، اور دیگر نے بھی عارف الہی سے اس سانحہ پر اظہار تعزیت کیا ہے۔