ملک عمران عارف، ملک رضوان عارف کا اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک عمر ان عا ر ف ، ملک ر ضو ا ن عا ر ف ، ملک عد نا ن عا ر ف نے اپنے وا لدین کے ایصا ل ثو ا ب کے لیے افطا ر ڈ نر کا ا ہتما م کیا ۔ مہما نو ں کا ا ستقبا ل ملک خا لد مر ہا نہ اور عبد ا لخا لق مر ہا نہ نے کیا ۔ اس مو قع پر شر کت کر نے و ا لو ں میں ملک ا فتخا ر ا حمد اعوا ن ، افضا ل احمد خا ن اعوا ن ا ے ای او مر کز ککر ا لی ، طا رق مصطفی اعوا ن ، ملک ظفر اقبا ل ، ملک پر و یز اختر ، ملک فا ضل مر ہا نہ ، ملک طا رق مر ہا نہ ، حا فظ ظفر ا قبا ل بھو ئیہ ، ملک سلیم ا للہ اعوا ن ، ملک مطیع ا للہ اعوا ن ، ملک سمیع ا للہ اعوا ن سمیت سینکڑ و ں افر ا د نے شرکت کی۔