آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

Raheel Sharif

Raheel Sharif

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں تقریب سے جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔

جب کہ انہوں نے یادگارہ شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ تقریب کے دوران سربراہ پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل ضمیر کو کرنل کمانڈر ایئر ڈیفنس کے بیجز بھی لگائے۔