آرمی چیف کو ان کی کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیج لگا دیئے گئے

Army Chief Raheel Sharif

Army Chief Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ رجمنٹ کے سینئرر یٹائرڈ افسروں نے یہ بیج لگائے ۔

جنرل راحیل شریف نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی اسی بٹالین میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا تعلق بھی فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین سے تھا۔