جنرل راحیل کی ملازمت میں توسیع، فیصلہ انہیں خود کرنا ہے،خورشید شاہ

Khursheed Shah,

Khursheed Shah,

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ انہیں خود کرنا ہے ،جنرل کیانی نےتوسیع طلب کی تھی ،اس لیےانہیں توسیع دی۔

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے موجودہ حالات میں صوبوں کووفاق سے شکایات ہے،چوہدری نثار وزیراعظم کے امیدوار بن بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف سےپوچھیں کہ چوہدری نثار کراچی کیوں نہیں گئے،اگررینجرزنے وڈیودی ہے توانہوں نےبائی پاس کیا۔

خورشید شاہ کا کہناتھا کہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ انہیں خود کرنا ہے،جنرل کیانی نےتوسیع طلب کی،اس لیے انہیں توسیع دی۔