شہید پاک فوج کے جوان خادم حسین ابڑو فوجی اعزاز ساتھ دادو میں سپرد خاک

DADU, SHAHEED JAWAN

DADU, SHAHEED JAWAN

دادو : گزشتہ روز کراچی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان خادم حسین ابڑو کی نمازجنازہ دادو کے نواحی گاوں چھٹو ابڑو میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پاک فوج کے اعلی افسران سمیت شہریون نے شرکت کی۔

شہید کو فوجی اعزاز ساتھ ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، شہيد کے لواحقین میں ایک ماں اور بیوی سمیت 8 بھن بھائی شامل ہیں۔

دادو رپورٹ فياض جعفري