آرمی پبلک سکول میں دشت گردی کے افسوس ناک واقعہ کو ایک سال ہو گیا ہے

Naina Khan

Naina Khan

فرانس: اے وطن کے معصوم بچوں تمیں وطن کی ہہوایئں سلام کہتی ہیں آرمی پبلک سکول میں دشت گردی کے افسوس ناک واقعہ کو ایک سال ہو گیا ہے تعالیٰ سے دعا ہے

کہ جن ظالموں نے جنت باغ کے معصوم پهولوں کو جس بے دردی سے نوچ ڈالا اور ظلم و ستم کی انتہا کو پہنچ کر بهی ان کے کلیجے ڈهنڈے نہیں ہوئے یہ وه لوگ ہیں جو دین و دنیا کیا مزہب سے بهی لادونی ہو چکے ہیں انشاءاللہ ان کی پکڑ کبھی نہ کبھی تو ضرور ہوگی ( کیونکہ دیر ہے اندھیر نہیں )ا