ارشد حسین کو پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم کے گول کیپر کوچ منتخب ہونے پر مبارک باد

Arshad Hussain

Arshad Hussain

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )نیشنل بینک اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان، غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، انورفاروقی، پرویز اقبال، اور دیگر نے نیشنل بینک کے AVP ارشد حسین کو انڈر 18 – 4 th بوائز ایشیا کپ ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹریننگ کیمپ جو کہ 14 اگست سے 2 اکتوبرتک اسلام آباد میں لگے گا۔

گول کیپر کوچ منتخب ہونے پر دلی مبارک باد دی ہیں اور نیک خواہشیات کا اظہار کیا ہیںاور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کے پاکستان ہاکی کو کامیابی اور مسرت عطا فرما۔

عظمت اللہ خان
03003541517
03082220321