صحافی ارشد صابری کے انتقال پر اور اسپورٹس آرگنائزرشاہد اقبال سے اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ، AVP انور فاروقی AVP علیم خان موسی اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان ، عظمت اللہ خان نے ایک بیان ملک کے نامور صحا فی اور میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے روح رواں ارشد صابری کے انتقال پر دلی اظہا ر تعزیت کیا ہے اور انکے انتقال کو ملک کی صحافت کا ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے مندرجہ بالا افراد نے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکر لواحقین کو صبروجمیل عطافرما آمین۔ درین اثنامندرجہ افراد نے نیشنل بینک کے EVP اور پنجاب آرم ریسلینگ ایسوسی ایشن کے صد ر شاہد اقبال ڈار سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہا ر تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرما۔آمین