اویس اسد خان 15 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات بیان کرینگے

Football Tournament

Football Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان اتوار 15 جنوری 3:00 بجے دن کراچی پریس کلب میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات بیان کرینگے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ناموراداروں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ 17 جنوری تا29 جنوری بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر کھیلا جائیگا۔