اویس اسد خان 11 ویں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے

Basketball Tournament

Basketball Tournament

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 11واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آرام باغ کورٹ پر اختتام پذیر ہو گیا۔

تقسیم انعامات کی تقریب آج شام 7بجے آرام باغ باسکٹ با ل کورٹ پر منعقد ہوگی نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ٹورنامنٹ کی فاتح رنر اپ اور کھلاڑیوں میں ٹرافی اور انفرادی انعامات تقسیم کرینگے۔

جاری کردہ :۔ سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن