اویس اسد خان آج ثاقب ظفر سے ان کے دفتر میں ملاقات میں میٹنگ کرینگے

Bahawalpur

Bahawalpur

بہاولپور : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کے ہمراہ آج کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر) ثاقب ظفر سے ان کے دفتر میں ملاقات سی ایس آر اور کھیلوں کے معاملات میں میٹنگ کرینگے۔

غلام محمدخان
03003541517
03082220321