اشفاق حسین ٹہی کا نو منتخب صدر عامر نواز اور محمد ثقلین جعفری کے اعزاز میں عشائیہ

Ishaya

Ishaya

تلہ گنگ : تحصیل پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری اشفاق حسین ٹہی نے تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے نو منتخب صدر عامر نواز اعوان اور نو منتخب جنرل سیکرٹری محمد ثقلین جعفری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

جس میں عا مر نواز اعوان ، محمد ثقلین جعفری ، شفیق اعوان ،لیا قت اعوان ، محمد عدیل جعفری و دیگر نے شرکت کی ، اشفاق حسین ٹہی نے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمنا ؤں کا اظہار کیا۔