آصف جان صدیقی اور قرةالعین میمن کی ہدایت پر چکورہ نالے میں قائم بھیسوں کے باڑوں کا خاتمہ کر رہے ہیں

کراچی: ڈپٹی کورنگی آصف جان صدیقی اور ایڈ منسٹر بلدیہ کورنگی قرةالعین میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل ولی محمد بلوچ کی نگرانی میں بلدیہ کورنگی کا عملہ تھانہ خان گوٹھ چکورہ نالے میں قائم بھیسوں کے باڑوں کا خاتمہ کر رہا ہے۔

AC Shah Faisal Colony News

AC Shah Faisal Colony News