آصف خان، سید مجد علی شاہ،وسیم احمد علوی اور دیگر کا عبداللہ سولنگی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء عبداللہ سولنگی کے جواں سال بھتیجے انتقال پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق سیکریٹری اطلاعات آصف خان ،سلیم انصاری عبداللہ سولنگی سے اُن کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی اور دعا کی کے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت جگہ اور لواحقین کو صبر دے۔

دریں اثناء پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سند ھ کونسل کے رکن احمد وسیم علوی ،سید امجد علی شاہ اور دیگر نے عبداللہ سولنگی سے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔