العصر اسلامک سینٹر ویانا 21 رمضان شہادت امیر المومینین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں مجلس اعزا منعقد ہوئی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) العصر اسلامک سینٹر ویانا کے پریس سیکٹری سید غلام حسین نقوی نے بتایا العصر اسلامک سینٹر ویانا 21 رمضان شہادت امیر المومینین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں مجلس اعزا منعقد ہوئی۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔جس میں زاکراہلبت عبدالحمید ۔ اور قمرعباس اور جرمنی سے آئے ہوئے مولانا سید وقارحسین جعفری نے امام مولا علی علیہ السلام کی حیات پر تفصیلی خطاب فرما تے ہوئے کہا کہ مولا علی علیہ السلام کی زندگی میرے لیے ایک بہت بڑا درس ہے جس پر ہم کو اپنی زندگی گزارنے کی ضرورت ہے۔امام علی علیہ السلام نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمت کا درس دیا اور امام علی علیہ السلام نے اپنی زندگی اللہ اور اس کے دین کی خاطر قربان کی اور علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ کی قسم آج علی کامیاب ھو گیا مجلس کے اختتام پر ماتم داری اورنماز مغربین ادا کی گی افطاری کا وصی اہتمام کیا گیا تھا۔

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza

Majlis e Aza