العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە کی نورانی شاہ مزار پر حملے کی مذمت

Syed Ghalib Hussain

Syed Ghalib Hussain

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە نے نورانی شاہ مزار پر حملے کی مذمت کرتے ھوئے کہا سخت افسوس ہوا ہے اور ہمارے لیڈران کے بیان قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہم ان کو نیست و نابود ہم نے کمر توڑ دی اور وہ آل یزید ٹوٹی ہوئی کمر کے ساتھ جب چاہیں ہمارے لوگوں کو قتل کر دیتے ہیں۔

ہم شہیدا کو دفن کر کے دوسرے شہدا کا انتظار کرتے ہیں لیکن جب تک سپاہ صحابہ لشکر جهنگوی اور ان جیسی دوسری تنظیمیں نام بدل کر کام کریں گی اور ہمارے وزرا ان کو عزت واحترام دیتے رہیں گے یہ سلسلہ بند نہیں ہو سکتا پورا ملک جانتا ہے یہ لوگ وطن کے غدار ہیں ان کے ساتھ امن کی بات بے کار ہے یہ صرف گولی کے ہی حقدار ہیں لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ دہشت گرد ہمارے لیڈران کے وفادار ہیں۔